شیعه خبر

خرید بک لینک
عید میلاد امام علی النقی الہادی علیہ السلام مبارک ہوخاندان رسول (ص) کی مظلومیت اظہر من الشمس ہے اور عجب ہے کہ امت محمد(ص) نے فرزندان محمد(ص) کے ساتھ ایسا سلوک کیوں روا رکھا؛ یہاں تک کہ رسول اللہ(ص) کے بعد آپ(ص) کی بیٹی سیدہ نساء العالمین شہید ہوئیں، آپ(ص) کے بھائی اور جانشین امیرالمؤمنین شہید ہوئے، جوانان جنت کے دو سردار شہید ہوئے اور امام حسین علیہ السلام کی نسل سے آٹھ ائمہ شہید ہوئے اور آخری امام بحکم خدا پردۂ غیبت میں چلے گئے ورنہ امت والے ان کو بھی شہید کرنا چاہتے تھے، جبکہ اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے:"قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْراً إِلَّا ا شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: امام علی النقی,امام علی النقی الهادی علیه السلام,امام علی النقی علیه السلام,امام علی النقی الهادی ع,امام علی النقی هادی,امام علی النقی,حدیث,امام علی النقی شهادت,امام علي النقي,امام علي النقي الهادي ع,امام علي النقي حديث, نویسنده: بازدید: 208 تاريخ: يکشنبه 28 شهريور 1395 ساعت: 10:57

معجزہمعجزہ عجز سے مشتق ہے اور اس کے معنی عاجزہ کرنے والے عمل کے ہیں، چنانچہ وہ خارق العادہ اور غیر معمولی اعمال جو انبیاء اور اولیاء انجام دیتے ہیں اور دوسرے ان کے انجام دینے سے عاجز ہیں، معجزہ کہلاتے ہیں: جیسے مردوں کو زندہ کرنا، لاعلاج بیماریوں کا علاج کرنا وغیرہ۔معجزہ کا تعلق اصولی طور پر انبیاء سے ہے جو وہ اپنی نبوت کی سچائی کے لئے دکھاتے ہیں اور لوگوں کے توحید و نبوت پر ایمان کا سبب بنتا ہے۔ جیسا قرآن مجید حضرت موسی علیہ السلام کے دو معجزوں کی طرف اشارہ کرتا ہے ایک "معجزۂ عصا" اور دوسرا "معجزۂ ید بیضاء" اور ان دونوں کو اللہ نے برہان کا نام دیا ہے: شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: معجزه اور کرامت, نویسنده: بازدید: 174 تاريخ: شنبه 27 شهريور 1395 ساعت: 13:30

"دعائے مُجیر"، مشہور اسلامی دعاؤں میں سے ہے۔ روایات کے مطابق یہ دعا جبرائیل امین رسول اللہ کے لئے لائے ہیں۔ کفعمی نے اس دعا کو اپنی کتابوں المصباح اور البلد الامین میں نقل کیا ہے۔ دعائے مجیر 88 فقروں پر مشتمل ہے اور ہر فقرے میں جملہ "أَجِرْنَا مِنَ النَّارِ يَا مُجِيرُ" دہرایا گیا ہے۔ فرمایا گیا ہے کہ گناہوں کی مغفرت کے لئے رمضان المبارک کے ایام البیض (تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخوں) میں اس دعا کی قرائت کا اہتمام کیا جائے۔ سند دعائے مجیر پیغمبر اکرم(ص) سے مروی ہے اور یہ ایسی دعا ہے جو جبرائیل آپ(ص) کے لئے لائے ہیں جبکہ آپ(ص) مقام ابراہیم میں نماز شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 166 تاريخ: جمعه 26 شهريور 1395 ساعت: 14:11

مناجاة الشعبانيةبِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ{{حدیث|اَللّـهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّد، وَاسْمَعْ دُعائي اِذا دَعَوْتُكَ، وَاْسمَعْ نِدائي اِذا نادَيْتُكَ، وَاَقْبِلْ عَليَّ اِذا ناجَيْتُكَ، فَقَدْ هَرَبْتُ اِلَيْكَ، وَوَقَفْتُ بَيْنَ يَدَيكَ مُسْتَكيناً لَكَ مُتَضرِّعاً اِلَيْكَ، راجِياً لِما لَدَيْكَ ثَوابي، وَتَعْلَمُ ما في نَفْسي، وَتَخْبُرُ حاجَتي، وَتَعْرِفُ ضَميري، وَلا يَخْفى عَلَيْكَ اَمْرُ مُنْقَلَبي وَمَثْوايَ، وَما اُريدُ اَنْ اُبْدِئَ بِهِ مِنْ مَنْطِقي، واَتَفَوَّهُ بِهِ مِنْ طَلِبَتي، وَاَرْج شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 130 تاريخ: جمعه 26 شهريور 1395 ساعت: 14:11

حسن مجتبی علیہ السلام کی امامت کے پورے دس برسوں اور بابا حسین بن علیہ السلام کی امامت کے بھی پورے 10 برسوں کا ادراک فرمایا (1) یاد رہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام کی شہادت کے بعد امام حسن علیہ السلام دس برس تک اور امام حسین علیہ السلام 20 برس تک زندہ رہے۔ محرم سنہ 61 ہجری امام حسین علیہ السلام کے قیام اور واقعہ عاشورا کے موقع پر کربلا میں حاضر تھے اور عاشورا کو امام علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے بعد امامت امت اور ولایت کون و مکان کے عہدیدار ہوئے۔ زمانے کے حالات اور گھٹن سے بھرپور فضا کے باوجود آپ (ع) نے تبلیغ و ہدایت و ارشاد کا سلسلہ جاری رکھا اور حساسی شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 149 تاريخ: جمعه 26 شهريور 1395 ساعت: 14:11

"دعائے افتتاح" کو امام زمانہ(عج) کے نائبین خاص میں سے محمد بن عثمان عَمری نے نقل کیا ہے۔ شیعہ اس دعا کو رمضان میں راتوں کو پڑھتے ہیں۔ یہ دعا خدا شناسی کے سلسلے میں اعلی مضامین پر مشتمل ہے اور بعض علماء نے اس پر شرحیں لکھی ہیں۔ اس دعا کا آخری فقرہ کئی امور کی طرف اشارہ کرتا ہے جیسے: ظہور امام زمانہ(عج) کے سائے میں اسلامی حکومت کے قیام کا اشتیاق، اسلامی حکومت کے اہداف و مقاصد اور اسلامی حکومت کے حوالے سے ہماری ذمہ داریاں۔سنددعائے افتتاح کو سید ابن طاؤس نے اقبال الاعمال میں،(1) شیخ طوسی نے مصباح المتہجد میں، (2) نے مصباح (3) اور البلد الامین، (4) میں، علامہ مجلسی شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: دعائے افتتاح, نویسنده: بازدید: 178 تاريخ: جمعه 26 شهريور 1395 ساعت: 14:11

زیارت امین اللہ وہ زیارت نامہ ہے جو امام سجاد(ع) نے علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے وقت پڑھا ہے۔ یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر شیعہ کتب میں نقل ہوئی ہے۔ زیارت امین اللہ روز غدیر کے موقع پر حضرت علی(ع) کی مخصوص زیارت ہے، نیز یہ زیاراتِ جامعہ کے زمرے میں آتی ہے اور ہر امام کے مزار پر پڑھی جاسکتی ہے۔سند اور اعتبار یہ زیارت سند اور متن و معنی کے لحاظ سے معتبر جانی گئی ہے اور معتبر شیعہ کتب میں نقل ہوئی ہے۔سندابن المشہدی نے اپنی کتاب المزار الکبیر میں (1) اور ابن قولویہ نے کامل الزیارات میں (2) اس حدیث کو احمد بن علی سے، ان شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: زیارت امین اللہ, نویسنده: بازدید: 151 تاريخ: جمعه 26 شهريور 1395 ساعت: 14:11

وضعی یا تکوینی اثر: تکوین کے معنی کسی چیز کو وجود دینے اور وجود میں لانے کے ہیں۔ (رضا مهيار،فرهنگ ابجدي،اسلامى ، تهران ، 1375 ش ،ج 1، ص 253) وضعی اثر یا تکوینی اثر ایک ہی ہے۔ عالم فطرت کا ایک قانون "علت و معلول"، اور "مؤثر اور اثر" (Cause and Effect یا Causation)" یا "عمل اور رد عمل (Action and Reaction) کا قانون ہے، یعنی یہ کہ کائنات میں ہر چیز کا ایک سبب یا علت ہے، اور کسی چیز کا علت و سبب کے بغیر وجود میں آنا، ممکن نہیں ہے۔حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کے وضعی اور تکوینی اثراتعزائے حسینی، ایک معمولی اور سادہ سال امر نہیں ہے کیونکہ خداوند متعال نے حضرت اسماع شیعه خبر ...

ما را در سایت شیعه خبر دنبال می‌کنید

برچسب: شعر عزا امام حسین, نویسنده: بازدید: 167 تاريخ: جمعه 26 شهريور 1395 ساعت: 14:11

صفحه بندی